پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

Jul 09, 2022 | 11:12:AM
پیپلزپارٹی،سینئر رہنما،انتقال،طاہر مشہدی،نماز جنازہ
کیپشن: طاہر مشہدی پیپلزپارٹی سے قبل ایم کیو ایم سے منسلک تھے/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی مختصر علالت کے بعد کراچی میں  انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں:دولہا اور دلہن کے بغیر ہونے والی انوکھی شادی

 اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم جمعے کی رات کو ان کا انتقال ہوگیا۔

 اہل خانہ کا کہنا ہے کہ طاہر مشہدی کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ملیر کینٹ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔

 واضح رہے کہ  طاہر مشہدی پیپلزپارٹی سے قبل  ایم کیو ایم سے منسلک تھے۔