سونے کی قیمتیں مزید گر گئیں

Jan 09, 2023 | 17:53:PM
عالمی مارکیٹ، سونے کی قیمت، اضافے کے باوجود، ملکی سطح، قیمتوں میں کمی،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود ملکی سطح پر قیمتوں میں کمی ہو گئی ۔
صرافہ ڈیلرز کے مطابق ایک تولہ سونا 200 روپے کمی سے 1 لاکھ 85 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونا 172 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 58 ہزار 693 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2070 روپے پر برقرار رہی ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر اضافے سے 1871 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کا سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ