پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کا سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ 

Jan 07, 2023 | 21:33:PM
تحریک انصاف، رکن پنجاب اسمبلی، یاور عباس بخاری، وزیر تعلیم، چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ،
کیپشن: سید یاور عباس بخاری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سیدیاور عباس بخاری نے وزیر تعلیم سے چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سیدیاور عباس نے سکولوں میں چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ شدید سردی کی وجہ سے مزید ایک ہفتہ سکول بند رکھے جائیں ،ان کاکہناتھا کہ چھٹیاں بڑھانے سے بچے سردی کے اثرات سے بچ جائیں گے، موسمی حالات تبدیل ہوتے جارہے ہیں تاہم سردیوں کی چھٹیوں کا شیڈول بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر عائشہ کا ”میرا دل یہ پکارے آجا“ گانے پر بولڈ ڈانس ، ویڈیو وائرل