اسلام آباد: ڈی جی کسٹم بھی راہزنی کی واردات کا شکار

Dec 09, 2023 | 23:08:PM
اسلام آباد: ڈی جی کسٹم بھی راہزنی کی واردات کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) ڈی جی کسٹم بھی راہزنی کی واردات کا شکار ہو گئے۔

اسلام آباد میں تھانہ رمنہ پولیس نے ڈی جی کسٹم سے راہزنی کی واردات کا  مقدمہ ڈی جی کسٹم کے ڈرائیور کی مدعیت میں درج کر لیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق 7/12 کو اپنے صاحب ڈی جی کسٹم کے ہمراہ جی 11/3 میں گاڑی کھڑی کر کے کھڑا ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر!! بارات پر نا معلوم افراد کی فائرنگ

ایف آئی آر متن میں مزید لکھا گیا کہ ڈی جی کسٹم جوگنگ کرنے کے لیے چلے گئے کہ دو موٹر سائیکل سوار آئے، موٹر سائیکل سوار نے پسٹل کی نوک پر مجھ سے فون چھین لیا جو ڈی جی کسٹم کا تھا۔