پنجاب کابینہ کااجلاس آج ہوگا

Aug 09, 2023 | 08:58:AM
پنجاب کابینہ کااجلاس آج ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب کابینہ کااجلاس آج ڈیڑھ بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا۔
اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کریں گے،اجلاس میں تمام وزراء،مشیران،چیف سیکرٹری شرکت کریں گے۔