ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔۔

Aug 09, 2021 | 12:25:PM
ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ہوا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164 روپے کا ہوگیاہے۔گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 163.45 روپے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کیسز۔۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ