اے این پی کی ضمنی انتخاب ملتوی ہونے پر حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی 

Oct 08, 2022 | 23:35:PM
عوامی نیشنل پارٹی، ضمنی انتخاب، ملتوی، حکومتی اتحاد، چھوڑنے کی دھمکی،
کیپشن: اے این پی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )نے ضمنی انتخاب ملتوی کی صورت میں حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔
صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان نے کہاہے کہ ضمنی انتخاب کو مزید ملتوی کیا گیا تو اے این پی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی،ضمنی انتخاب ملتوی ہوئے تو اے این پی حکومتی اتحاد کا حصہ بھی نہیں رہے گی،ایمل ولی خان کاکہناتھا کہ اے این پی نے اپنے فیصلے سے وفاقی حکومت کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی سردیوں میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت