موت کے کنویں میں خواجہ سراﺅں کے درمیان لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

Oct 08, 2021 | 19:42:PM
موت کے کنویں، خواجہ سرا، آپس میں جھگڑ
کیپشن: خواجہ سرائوں کے درمیان لڑائی، ویڈیو سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)موت کے کنویں میں خواجہ سراﺅں کے درمیان لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی تفریح کیلئے خطرناک کھیل ”موت کے کنویں“ میں دو خواجہ سرا آپس میں جھگڑ پڑتے ہیں اور ایک دوسرے کو بالوں سے پکڑکر بری طرح نوچتے ہیں اسی طرح دونوں کی ویگ اتر جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ کی اپنے بیٹے آریان خان سےگلے ملنے کی ویڈیو ۔۔ حقا ئق سامنے آگئے
موت کے کنویں میں موجود ان کی ساتھی دونوں کے درمیان بیچ بچاﺅ کراتی ہے، ویڈیو کس شہر اور کس دن کی ہے معلوم نہیں ہو سکااور دونوں کے درمیان لڑائی کی وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی تاہم ایک شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔

یہ بھی پڑھیں: منیب بٹ کی دلہن بنی علیزے شاہ کی تصاویر وائرل۔۔ایمن کو بڑا جھٹکا لگ گیا؟