منیب بٹ کی دلہن بنی علیزے شاہ کیساتھ تصاویر وائرل۔۔سوشل میڈیا پر نیا محاذ کھل گیا

Oct 08, 2021 | 17:35:PM
علیزے شاہ،منیب بٹ،ہمراہ،دلہن
کیپشن: علیزے شاہ،منیب بٹ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستانی معروف ادا کارہ علیزے شاہ کی ادا کار منیب بٹ کے ساتھ ایسی تصاویر وائرل ہو ئی ہیں جن کو دیکھ کر کچھ سو شل میڈیا صا رفین تذبذب کا شکار ہو گئے ہیں۔

تفصیلا ت کےمطابق ادا کا رہ علیزے شاہ کی معروف ادا کا ر منیب بٹ کے ہمراہ ایک فو ٹو شو ٹ کی تصاویر وائرل ہو ئی ہیں۔جن کو دیکھ کر کچھ سو شل میڈیا صا رفین یہ سمجھ رہے ہیں کہ دونوں نے شا دی کر لی ہے۔

جبکہ اصل بات یہ ہے کہ دونوں نے کسی اشتہاری کمپنی کیلئے یہ فو ٹو شو ٹ کروا یا ہے جس میں دونوں کو روایتی عروسی لباس پہننا پڑ گیا۔اس فو ٹو شو ٹ پر سو شل میڈیا صا رفین کی جا نب سے کمنٹس کا سلسلہ جا ری ہے ۔کچھ صارفین نے کہا کہ منیب بٹ ایمن کے شوہر اور دولہا بنے ہی اچھے لگتے ہیں۔

یاد رہے کہ منیب بٹ ادا کا رہ ایمن کے شو ہر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آریان خان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ کوبڑا جھٹکا۔۔ زیر تکمیل فلم پٹھان سے متعلق بڑی خبر آگئی