ٹرالی کو کھینچنے والا ایک ٹریکٹر کنویں میں گر گیا

Sep 10, 2026 | 19:01:PM
 ٹرالی کو کھینچنے والا ایک ٹریکٹر کنویں میں گر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)راولپنڈی میں ایک عجیب حادثہ ہوا جس میں ٹرالی کو کھینچنے والا ایک ٹریکٹر کنویں میں گر گیا۔ ٹریکٹر کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

ٹریکٹر کے کنوین مین گر جانے کا حادثہ راولپنڈی کی  ڈھوک نور تلسہ روڈ کے قریب ہوا۔ 

ڈرائیور کی لاپروائی کے سبب  ٹریکٹر ٹرالی کو کھینچنے والا ٹریکٹر ٹرالی سمیت کنویں مین گر گیا۔ اس عجیب حادثہ میں ٹریکٹر چلانے والا  ڈرائیور زخمی ہوگیا ۔ اس کا نام امیر نواز ہے۔ امیر نواز کو ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے کنویں سے نکالا تو وہ زخمی تھے تاہم کسی خطرناک زخم سے مھفوظ رہے تھے۔