دودن کی تیزی کے بعدسونے کاریٹ گرگیا؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دو دن کی تیزی کے بعد سونا آج سستا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالرکی کمی کے ساتھ فی اونس سونا 4717 ڈالر پر آگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے پر آگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے کم ہوکر 423578 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان
سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت میں 80 روپےفی تولہ اضافہ ہواہے جس کے بعدفی تولہ چاندی 8525 روپے کی ہوگئی ہے۔