لاہور ائیرپورٹ،پروازوں سے متعلق ائیرلائینز انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد سعید)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر پروازوں کی آمد اور روانگی سے متعلق ائیرلائینز انتظامیہ کو نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیرلائینز انتظامیہ کی جانب سے پیشگی اطلاع اور کوآرڈینیشن کی بنا پر پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام ائیرلائینز کو بورڈنگ سےپہلے کنٹرول ٹاور سے مشاورت اور اجازت لینے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ دو روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیکفیشن جاری