آئندہ دو روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے،نوٹیکفیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) پاک بھارت کشیدگی کے باعث امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی دارلحکومت میں بھی آئندہ دو روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیکفیشن جاری کر دیا ہے۔تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بندے رہیں گے ، تاہم 9 اور 10 مئی کو ہونے والے امتحان شیڈیول کے مطابق ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:رافیل ٹھاہ،ڈرون ٹھس۔۔پاکستانی ایئر فورس کی فلم ’’طیارے زمین پر‘‘ پھر سے ہٹ