بھارت میں کورونا ۔۔مادھوری  نے صارفین کو راز کی بات بتادی

May 08, 2021 | 14:23:PM
بھارت میں کورونا ۔۔مادھوری  نے صارفین کو راز کی بات بتادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بالی ووڈکی مشہور اداکارہ مادھوری دکشت نے کورونا وبا کی روک تھام کے حوالے سے صارفین کو اختیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کردی۔

اداکارہ مادھوری دکشت نے کہا کہ ہر گھر میں سینی ٹائزر،تھرما میٹر،گلوز اور ماسک کا ہونا بہت ضروری ہے۔سب کو مل جل کر کورونا وبا کے خاتمہ کے لئے کام کر نا ہوگا۔

View this post on Instagram

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

خیال رہے کہ بالی ووڈ میں مادھوری دکشت کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر لیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک ناظرین کے دلوں میں اپنی خاص شناخت قائم رکھی۔بالی ووڈ کی دھک دھک گرل یعنی مادھوری دکشت نے فلم انڈسٹری کو کئی بہترین فلمیں دی ہیں۔انہیں ایکٹنگ ہی نہیں بلکہ ان کی ڈانسنگ اسکل کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںمشہور بالی ووڈ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ کی لباس بدلنے کی ویڈیو وائرل