مشہور بالی ووڈ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ کی لباس بدلنے کی ویڈیو وائرل

May 08, 2021 | 12:08:PM
مشہور بالی ووڈ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ کی لباس بدلنے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارت کی مشہور  ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ کی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو نے ماحول گرمادیا۔

بھارت کی مشہورہ ڈانسر ’’نورا فتحی‘‘ متعدد بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں۔ وہ اپنی بولڈ لک اور ڈانسنگ ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اس بار انہوں نے ٹک ٹاک کے ٹرامفارمیشن  ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے ۔ جس میں وہ میوزک کی بیٹ پر اچانک اپنا لباس بدل لیتی ہیں۔ انسٹا گرام پرشیئر اس ویڈیو کو لاکھوں مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔