وزیر توانائی حماد اظہر بے ہوش ہو کر گر پڑے

Apr 08, 2022 | 15:16:PM
حماد اظہر، فائل فوٹو
کیپشن: حماد اظہر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی اور بے ہوش ہوکر گر پڑے۔
تفصیلات کے مطابق  حماد اظہر کی  وزیر اعظم ہائوس میں روزے کی حالت میں طبیعت خراب ہوگئی ،ذرائع کے مطابق  حماد اظہر طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں ہی بے ہوش ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر روزےکے باعث پانی کی کمی کا شکار ہو کر بے ہوش ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں وزیراعظم  ہاؤس میں ہی طبی امداد  دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:    دلہا باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا۔ویڈیو وائرل