ہوائی فائرنگ کا نتیجہ۔۔۔۔چچا کی گولی سے بھتیجا جاں بحق

Oct 07, 2021 | 11:10:AM
ہوائی فائرنگ کا نتیجہ۔۔۔۔چچا کی گولی سے بھتیجا جاں بحق
کیپشن: ہوائی فائرنگ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال کے نواحی گاؤ ں میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں چچا نے فائرنگ  کی  جس کے نتیجے میں گولی اس کے 24 سالہ بھتیجے کو جالگی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

 واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی،پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کررہا تھا کہ اس دوران واقعہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:    شوٹنگ میں مصروف بالی وڈ اداکارہ زخمی