مدھیہ پردیش ہندوانتہاپسندوں کے حملے جاری ،مزار میں توڑ پھوڑ

Oct 07, 2021 | 00:41:AM
مسلمانوں پر مظالم جاری
کیپشن: مدھیہ پردیش میں ہندوانتہا پسندوں نے مزار پر حملہ کرکے شہید کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے  مزار پر حملہ کیا ،توڑپھوڑ کی  اور مزار کو شہیدکردیا

ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم تھمنے کا نام نہیں لے ۔مودی حکومت کے آتے ہی ہندو انتہا پسند بے لگام ہوگئے ۔مسلمانوں پر مظالم میں اضافہ ہوگیا ۔ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں ،درباروں ،مساجد پر حملے معمول بن چکے ہیں ۔ گزشتہ روز بھی مدھیہ پردیش میں ہندوانتہا پسندوں نے ایک مزار پر حملہ کرکے اسے شہید کردیا۔مزار میں توڑپھوڑ کی اور وہاں پر پڑی اشیا بھی لوٹ لیں۔مزار کے متولی کو باندھ کر ضلع سے پانچ سوکلومیٹر دور لے جاکر پھینک دیا۔

یہ بھی پڑھیں:آریان خان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ کوبڑا جھٹکا۔۔ زیر تکمیل فلم پٹھان سے متعلق بڑی خبر آگئی