وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا رواں ماہ دورہ امریکا کا امکان

May 07, 2022 | 00:45:AM
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، رواں ماہ، دورہ امریکا کا امکان،
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا رواں ماہ دورہ امریکا کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 12 سے 18 مئی تک امریکا کا دورہ کر سکتے ہیں ،وزیر خارجہ 18 مئی کو عالمی تحفظ خوراک بین الوزارتی اجلاس میں شریک ہونگے ،ذرائع کا کہناہے کہ وزیر خارجہ امریکی ہم منصب سمیت متعدد امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ،وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر کے بھی امریکا جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری کو امریکی ہم منصب کا ٹیلی فون،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی