موسم سرما کی چھٹیاں ختم ۔۔ اسکول کھل گئے

Jan 07, 2022 | 09:47:AM
اسکول کھل گئے
کیپشن: پنجاب میں اسکول کھلنے کے بعد بچے کلاس روم میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہورسمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد اسکول کھل گئے۔موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں میں طلبہ کی تعدادکم رہی ؎
تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں ۔چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے لیکن بارش کی وجہ سے طلبہ کی تعداد انتہائی کم رہی ۔طلبا کی حاضری بیس فیصد سے کم رہی ۔ موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 24 دسمبر سے ہوا جو 6 جنوری تک جاری رہی۔ پہلے روز بھی کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی اداروں میں بچے سکول آئے ۔
یہ بھی پڑھیں: شدید بارش اور برفباری۔۔8 افراد جاں بحق