اداکار معمر رانا نے لالی وڈ کی پہلی اردو اور پشتو فلم سائن کر لی 

Jan 07, 2021 | 23:02:PM
اداکار معمر رانا نے لالی وڈ کی پہلی اردو اور پشتو فلم سائن کر لی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)اداکار معمر رانا نے لالی وڈ کی پہلی اردو اور پشتو فلم سائن کر لی ۔فلم یا قربان کو بیک وقت اردو اور پشتو زبانوں میں بنا کر ریلیز کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطا بق فلم کے مصنف ہدایتکار فلمساز عابد نسیم ہیں ۔یہ میگا بجٹ کی فلم ہوگی جس میں اداکار ارباز خان،جہانگیر جانی،مہک نور اور فیروزہ بھی شامل ہوں گی۔ فلم کی عکس بندی شمالی علاقہ جات سے شروع ہو گی۔