بدین حیدرآباد روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،دو افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک دانش الیاس)بدین حیدرآباد روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو انڈس ہسپتال بدین منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت اختیار علی کاتیار اور دلدار ملاح کے نام سے ہوئی ہے.
یہ بھی پڑھیں:میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
دونوں شخص حیدرآباد روڈ پر واقع لاڑ شادی ہال میں دعوت پرآئے ہوئے تھے۔