صحبت پور: مزدور کیمپ کے قریب دھماکہ، 1جاں بحق، 3 افراد زخمی

Dec 07, 2023 | 10:41:AM
صحبت پور میں گرڈ اسٹیشن مزدور کیمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صحبت پور میں گرڈ اسٹیشن مزدور کیمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 2 مزدور اور 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: ڈالر مزید سستا،روپے کی قدر میں بہتری

پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دھماکہ کنسٹریکشن کمپنی کے کیمپ پر ہوا۔ دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔