وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وینزویلا کی وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق ملک میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 342 ہوگئی ہے۔
24 جون کو وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو انتہائی ہولناک زلزلے آئے تھے۔
زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کارروائیوں میں 3 ہزار سے زائد بین الاقوامی امدادی کارکنوں کے ساتھ 30 ہزار مقامی اہلکار شریک ہیں۔
مزید پڑھیں:شدید بارشوں نے ممبئی کو ہلا کر رکھ دیا، 8 افراد جاں بحق