مرغی کاگوشت مزید سستا ہو گیا!!!!!جانئیے

Jul 06, 2021 | 09:45:AM
مرغی کاگوشت مزید سستا ہو گیا!!!!!جانئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 18 روپے فی کلو کمی برائلر مرغی کے گوشت 18 روپے کمی کے بعد 273 روپےفی کلو ریٹ مقرر

 تفصیلات کے مطابق زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 180 اور پرچون ریٹ 188 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ فارمی انڈوں کا 155 روپے فی درجن ہو گئے ہیں،سرکاری نرخ نامہ جاری کر دیا گیا ہےجس کے مطابق انڈوں کی پیٹی 4445 روپے کی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:    بوٹی مافیا سرگرم، محکمہ تعلیم نقل روکنے میں ناکام