فیض فیسٹیول تیرہ چودہ پندرہ فروری کو الحمرا آرٹ سینٹر میں ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی):فیض فیسٹیول تیرہ چودہ پندرہ فروری کو الحمرا آرٹ سینٹر میں ہوگا ۔
فیسٹیول میں تیرہ ممالک سے مندوبین شرکت کریں گے ۔
ملک کے نامور شاعر ادیب سیاستدان اور فنکار فیسٹیول کے سیشنز میں شریک ہوں گے ۔
فیسٹیول کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن الحمرا عمیر حسن نے بتایا کہ الحمرا آرٹ سینٹر میں اس سال تھنک فیسٹیول اور لاہور لٹریری فیسٹیول کے ساتھ دیگر پروگرامز بھی ہوں گے۔