جوا ایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کامزید تین روزہ ریمانڈ 

Sep 05, 2025 | 13:12:PM
جوا ایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کامزید تین روزہ ریمانڈ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)جوا ایپ کیس میں گرفتارمعروف یوٹیوبرڈکی بھائی کامزید تین روزہ  ریمانڈ دے دیاگیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو ایف آئی اے سائبر کرائم ایجنسی نے پیش کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:نازیباگفتگوکرنے پرٹک ٹاکرحکیم شہزادگرفتار
ڈکی بھائی کو دوروزہ ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا توایف آئی اے نے کہاکہ تفتیش مکمل کی جارہی ہے جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے مزیدتین روزہ ریمانڈدےدیا۔