تھیٹر ڈراما ایکٹ میں تبدیلیوں کا معاملہ، نئی کمیٹی  تشکیل

Sep 05, 2023 | 23:40:PM
تھیٹر ڈراما ایکٹ میں تبدیلیوں کا معاملہ، نئی کمیٹی  تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)تھیٹر ڈراما ایکٹ میں نئی تبدیلیاں رونما کرنے کیلئے   نئی کمیٹی  تشکیل دے دی گئی۔  

تفصیلات کے مطابق تھیٹر ڈراما ایکٹ میں ترامیم کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے جس میں ای ڈی پکار، ڈی جی پلاک ،ای ڈی لاہور آرٹس کونسل اور لاء آفیسر حکومت پنجاب کے علاوہ اداکارہ گوشی خان اور طاہر انجم بھی  کمیٹی  میں شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:عوام تو عوام اداکار بھی بجلی بلوں سے پریشان

سیکرٹری اطلاعات و ثقافت علی نواز ملک نے نئی بننے والی کمیٹی کا  نوٹیفکیشن بھی  جاری کر دیا ہے۔