بلوچستان: واشک میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
کیپشن: دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بلوچستان کے ضلع واشک میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واشک کے علاقے بسیمہ میں دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
واشک دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے بھارت کو شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا، کھیل کے میدان سے بڑی خبر