بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ منسوخ نہیں ہوا :پاکستان
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس)پاکستان نے بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ منسوخ کرنے کی تردید کر دی ہے ۔
ذرائع وزارت خارجہ کےمطابق شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا ،ابھی تک تحریری صورت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے بتایا کہ ابھی تک بھارت کےساتھ کسی بھی باہمی معاہدے سے نکلنے کا کوئی باقائدہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ایئر چیف سے بیلاروس کے ایئر فورس کمانڈر کی ملاقات