2اوباشوں کی9 سالہ بچے سے  زیادتی۔۔ ویڈیو  بھی بنالی 

Jul 05, 2021 | 10:31:AM
2اوباشوں کی9 سالہ بچے سے  زیادتی۔۔ ویڈیو  بھی بنالی 
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خوشاب میں 2اوباش نوجوانوں نے 9 سالہ بچے  کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ملزم ویڈیو بھی بناتے رہے۔

 تفصیلات کےمطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ 3 روز قبل خوشاب کے گاؤں 22 ایم بی میں پیش آیا جہاں 2 ملزموں نے 9 سالہ بچے کو اغواکرکے زیادتی کا نشانہ بنایا ،پولیس نے متاثرہ بچے کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دونوں ملزموں کو گرفتارکر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں طالب علم سے زیادتی ثابت ہوگئی ،ملزموں کے قبضے سے ویڈیو بھی برآمد ۔کارروائی شروع کردی گئی۔
 یہ بھی پڑھیں13سالہ  لڑکی کا بےدردی سے قتل۔۔پہلے نشہ۔۔پھر کئی بار زیادتی کی گئی