پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 10 روپے کمی

Jan 05, 2024 | 18:20:PM
پریمیم برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 10 روپے کمی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) یوٹیلیٹی اسٹورز پر آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 10 روپے کی کمی کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے: سونے کا دام گرگیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟جانیے

قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق برانڈ گھی 486 روپے اور کوکنگ آئل 579 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر فوری ہوگا۔