سونے کا دام گرگیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟جانیے

Jan 05, 2024 | 16:15:PM
سونے کا دام گرگیا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان  )ملک بھر میں  سونے کی  فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17ہزار روپے ہو گئی ہے،ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 28 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 86 ہزار 43 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور عوام دوست اقدام، الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ