سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین کو  پولیس نے گرفتار کر لیا

Dec 05, 2025 | 21:35:PM
 سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین کو  پولیس نے گرفتار کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین کو  پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

چار بار ممبر صوبائی اسمبلی رہنے والے مولوی غیاث الدین کو پولیس تھانہ سٹی نے حراست میں لے لیا،پولیس  تھانہ سٹی نے گھر کو جاتے راستے سے حراست میں لیکر نارووال منتقل کردیا۔

سابق ایم پی اے کالعدم تنظیم کے پی پی 56سے ٹکٹ ہولڈر تھے جبکہ پی پی 55سے آزاد امیدوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں:آرمڈ فورسز پاکستان کی بیک بون ہیں:مشیر وزیراعظم