گجرات،کھاریاں میں 2مختلف واقعات میں2 افراد جان کی بازی ہار گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سید تنویر نقوی)گجرات کی تحصیل کھاریاں میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص دیرینہ دشمنی پر قتل ہوا جبکہ دوسرا ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔کھاریاں کے گائوں پنجن کسانہ میں محمد ارشد نامی شخص کو قتل کیا گیا۔ اس کے علاوہ ایک شخص ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہو گیا، تاہم مرنیوالے شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں:قائد اعظم ٹرافی کا فائنل کراچی بلوز نےجیت لیا،عبداللہ فضل پلیئر آف دی میچ قرار