اداکارہ صبا قمر کی پنجاب یونیورسٹی  آمد۔۔ مگر کس لئے

Aug 05, 2021 | 18:32:PM
اداکارہ صبا قمر کی پنجاب یونیورسٹی  آمد۔۔ مگر کس لئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ، ڈرامہ شوٹ میں معروف ادکارہ صبا قمر نے حصہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں پرائیویٹ پروڈکشن کے زیراہتمام ڈرامے کی شوٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈرامہ شوٹ میں معروف ادکارہ صبا قمر نے بطور اداکارہ حصہ لیا۔ طلبا نے شکواہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کلاسز بند رہیں اور بعض کلاسز بند کرکے شوٹنگ کی گئی۔

دوسری جانب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق شوٹنگ اجازت لے کر منعقد کی گئی اور اس دوران کوئی کلاس بند نہیں کی گئیں۔ 
یہ بھی پڑھیں: آئمہ بیگ کا بہن کی مایوں پر ڈانس