آئمہ بیگ کا بہن کی مایوں پر ڈانس

Aug 05, 2021 | 15:25:PM
 آئمہ بیگ کا بہن کی مایوں پر ڈانس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے اپنی بہن کومل  کی مایوں پر ڈانس کیا جس کی سوشل پر دھوم مچ گئی۔

 تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز  میں سہیلیوں اور بہن کی اپنی مایوں میں موج مستی اور ڈانس کی ویڈیوز شیئر کی۔

سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں زیرگردش ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی بہن کومل بیگ کو ابٹن اور مہندی لگا رہی ہیں۔

 کومل بیگ کی مایوں پر آئمہ بیگ اور ان کی سہیلیوں نے بالی ووڈ گانوں پر ڈانس بھی کیا۔

واضح رہے کہ کومل بیگ کل سلیم نامی شخص سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گی۔