سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

Oct 04, 2023 | 19:30:PM
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری24 گھنٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سٹے بازوں کیخلاف کریک ڈاون،24 گھنٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی،24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 94 ہزار روپے ہوگئی،  22 قیراط سونا 1 لاکھ 77 ہزار 833 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا، جبکہ 21 قیراط سونے کی فی تولا قیمت 1 لاکھ 69 ہزار 750 روہے ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

24 قیراط سونا 16 ہزار 632 روپے فی گرام ہو گیا  اور  22 قیراط سونا 15 ہزار 246 روپے فی گرام فروخت ہونے لگا، ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔