روسی صدر کا وکٹری ڈے پر یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان

May 04, 2026 | 23:44:PM
روسی صدر کا وکٹری ڈے پر یوکرین کیساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) روسی صدر کی جانب سے 8 اور 9 مئی کو وکٹری ڈے کی تقریبات کے موقع پر یوکرین کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے ان تقریبات میں خلل ڈالنے کی کوشش کی تو روسی فوج کیف کے مرکزی علاقے کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

حکام کے مطابق جنگ بندی کا مقصد وکٹری ڈے کی تقریبات کو پُرامن ماحول میں منعقد کرنا ہے، تاہم کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر روسی افواج کو ہائی الرٹ رکھا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  ایران:حکومت مخالف سرگرمیوں پر 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی