شایان بشیر نواز پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کے سربراہ مقرر

Jun 04, 2025 | 19:13:PM
 شایان بشیر نواز پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کے سربراہ مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  نے شایان بشیر نواز کو پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل کا سربراہ مقرر کردیا۔ 

چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی جانب سے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق فرح خان تنولی ڈپٹی ہیڈ میڈیا سیل پی ٹی آئی پنجاب مقرر کردیا گیا۔

خیال ہے کہ گزشتہ   پاکستان تحریک انصاف نے صنم جاوید خان کو ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی پنجاب مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: قومی اقتصادی کونسل نے 1 ہزار ارب روپے کی وفاقی ترقیاتی بجٹ منظوری کرلیا