مریم نواز سرجری کیلئے لندن سے جنیوا روانہ

Jan 04, 2023 | 22:51:PM
مسلم لیگ ن، سینئر نائب صدر مریم نواز، سرجری، جنیوا روانہ،
کیپشن: مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سرجری کیلئے لندن سے جنیوا روانہ ہوگئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز لندن سے جنیوا روانہ ہو رہی ہیں ،نوازشریف بھی مریم نواز کے ہمراہ جنیواجائیں گے ،مریم نواز جنیوا میں سرجری کرائیں گی ۔
وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کاکہناتھا کہ مریم نواز جنوری کے تیسرے ہفتے پاکستان آئیں گی ،مریم نواز چیف آرگنائزر کی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی شہری کا وائرل گرل عائشہ سے نکاح ؟ ویڈیو وائرل