شہباز گل کے ڈرائیور کی عبوری ضمانت کنفرم

Jan 04, 2023 | 19:27:PM
اسلام آباد، مقامی عدالت، شہباز گل، ڈرائیور، عبوری ضمانت کنفرم،
کیپشن: شہباز گل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیورکی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں شہباز گل کے ڈرائیور کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ہوئی، ملزم اظہار اللہ نے عبوری ضمانت کنفرم کرنے کی استدعاکردی،عدالت نے 10 ہزار کے مچلکوں کے عوض ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کردی ۔

یہ بھی پڑھیں: رحیم یار خان ؛پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق