ملک بھر میں سُپر مون کاحسین نظارہ ،چاند 7.9 فیصد زیادہ بڑانظر آیا
کیپشن: ملک بھر میں سُپر مون کاحسین نظارہ ،چاند 7.9 فیصد زیادہ بڑانظر آیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ملک بھر میں شام ڈھلتے ہی معمول سے زیادہ بڑا اور روشن چاند آسمان پر طلوع ہوتے دیکھا گیا، سُپر مون کا دلکش اور حسین نظارہ دیکھا گیا،عام چاند کے مقابلے میں تقریباً 7.9 فیصد بڑادکھائی دیا۔
سپر مون کل صبح 4 بج کر 15منٹ پر اپنے عروج پر پہنچے گا،چاند زمین سے3 لاکھ 57 ہزار 218 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا،دسمبر کا سپر مون عام چاند سے15 فیصد زیادہ روشن 15 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں ؛ مسلم لیگ ن کا مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ