مسلم لیگ ن کا مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عبدالرحمان )پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این )نےمرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سیٹ پر عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کل سینیٹ کی خالی نشست کے لیے کاغذات جمع کروائیں گے۔
خیال رہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات سے سیٹ خالی ہوئی تھی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن نے سابق وزیر مملکت عابد شیر کو نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : 40 ہزار روپےکے پریمیم پرائز بانڈ کی آخری قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا