پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیاں؛ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

Jun 03, 2026 | 13:21:PM
 پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیاں؛ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمےمیں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت  ہوئی,چودھری پرویزالہٰی طبیعت کی خر ابی کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ ہوئے اوران کی جانب سے میڈکل سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی
چو دھری پرویزالہٰی کی عدم پیشی کے باعث آج بھی ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی اورعدالت نے کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی کر دی۔