عیدالاضحی تعطیلات: لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی ضلعی عدالتیں 4 روز بند رہیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف ) لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب کی ضلعی عدالتی عیدالاضحی کے سلسلہ میں 4 روز بند رہیں گی۔
لاہور ہائیکورٹ، سیشن اور سول عدالتوں میں جمعہ سے پیر تک عیدالاضحی کے سلسلہ میں بند رہیں گی ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 6 سے 9 جون تک چھٹیوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور اس کے علاقائی بںچز اور پنجاب کی سول اور سیشن عدالتیں 6 جون سے 9 جون تک عیدالاضحی کیلئے بند رہیں گی۔
CamScanner 03-06-2025 17.58 by Tufail Ahmad Hansazai on Scribd
لاہور ہائیکورٹ کے ملتان، راولپنڈی آور بہاولپور کے علاوہ پنجاب کی سول اورسیشن عدالتیں جمعہ سے پیر تک عید کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان