آزاد کشمیر میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان

Jun 03, 2025 | 17:50:PM
آزاد کشمیر میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آزاد کشمیر میں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں 6 جون سے 9 جون 4 روزہ عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

قبل ازیں  وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے اور ملک بھرمیں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں :حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے 3 ممبرز کا تقرر کر دیا