روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا

Jul 03, 2025 | 18:18:PM
روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کمی ہوئی،انٹربینک میں ڈالر 283.95 روپے سے کم ہوکر 283.86 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟خریداروں کیلئے پریشان کن خبر