ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال: پاکستان فائنل میں داخل

Jul 03, 2025 | 11:19:AM
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال: پاکستان فائنل میں داخل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پلیٹ کپ ڈویژن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

پاکستان پلیٹ کپ ڈویژن کا فائنل مالدیپ یا چائنیز ٹائپی کے خلاف کل جمعے کو کھیلے گا۔

مزید پڑھیں:اے ایف سی ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے انڈونیشیا کو دو صفر سے ہرا دیا