امریکا اور یورپ میں شدید برفباری،درجہ حرات منفی 6 ہوگیا

Jan 03, 2026 | 10:15:AM
امریکا اور یورپ میں شدید برفباری،درجہ حرات منفی 6 ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکا اور یورپ میں شدید برفباری کے نتیجے میں سرسبز میدانوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
امریکی ریاستوں کیلی فورنیا اورمشی گن میں شدید برفباری کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں برف میں دب گئیں جبکہ کئی گاڑیاں راستوں میں پھنس گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں نیا وائرس پھیل گیا، ماہرین صحت نے شہریوں کوخبردارکردیا

فرانس سمیت یورپ کے کئی ممالک میں بھی شدید برفباری کے نتیجے میں سرسبز میدانوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،بیشتر یورپی ممالک میں درجہ حرات منفی 6 ہوگیاجس کے نتیجے میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں۔